اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے ضلع اورکزئی میں 9 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق ملک میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 6 ہو گئی۔
اورکزئی میں 9 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق، رواں سال کیسز 6 ہو گئے
Dec 03, 2023