اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان عوامی تحریک نے 8 رکنی پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا ہے، بورڈ قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کے انٹرویو اور انہیں پارٹی ٹکٹ جاری کرے گا، سیکریٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کہا کہ سیاسی خلا پیدا ہوچکا ہے جو روایتی چہروں سے پر نہیں ہوگا، عوام کو گاہک سمجھ کر پرانا مال نئی پیکنگ میں بیچنے کی کوشش ہورہی ہے۔
پاکستان عوامی تحریک کا 8 رکنی پارلیمانی بورڈ تشکیل ،امیدواروں کا انٹرویو،ٹکٹ جاری کریگا
Dec 03, 2023