چین کی جانب سے پاکستان کو دیئے گئے 25 لائٹننگ ڈیٹیکٹرز مختلف علاقوں میں نصب 

اسلام آباد(آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ چین کی جانب سے پاکستان کو دیئے گئے 25 لائٹننگ ڈیٹیکٹرز مختلف علاقوں میں نصب کر دیئے گئے ہیں ،اس کا بنیادی مقصد پی ایم ڈی کی آسمانی بجلی کی وارننگ کی صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن