اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ڈریپ نے تمام ادویہ سازوں کو گلیسرین اور سر بی ٹول کوٹیسٹ کرنے کی ہدایت کر دی وزارت صحت نے گلیسرین اور sorbitol کھانسی اور الرجی کا شربت بنانے میں استعمال کی جاتی ہیسیرپ بنانے والی تمام فارماسوٹیکل کمپنیاں گلیسرین ٹیسٹ کر کے استعمال کریں عالمی ادارہ صحت نے پہلے ہی گلیسرین کی کثافت ڈائی ایتھلین گلائی کول مضر صحت قرار دیا ہیہندوستانی کف سیرپ میں بھی ڈائی ایتھلین گلائی کول نامی کثا فتوں سے بچوں کی اموات واقع ہو چکی ہیں ڈاکٹر ندیم جان نے کہا کہ ڈریپ میں میرٹ اور شفافیت کی بنیاد رکھ دی ھیجعلی اور ان رجسٹرڈ ادویات بیچنے والوں کیخلاف سخت کریک ڈاؤن کیا جارھا ھیعوام کو کوالٹی آف میڈیسن اور سروسز کی فراہمی میرا مشن ھے من وعن اپنے ایجنڈے کی تکمیل کو یقینی بنارہا ہوں عوام کی امنگوں کی ترجمانی کرتے ہوے اپنے مشن کو یقینی بنارہا ہوں عوامی خدمت میرانصب العین ھے۔