اسلام آباد (خبرنگار)جمادی الثانی 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا یکم جمادی الثانی 1446ہجری 4دسمبر بروز بدھ کو ہوگی چیئرمین رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیر آزاد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے اکثر اور بیشتر مقامات پر مطلع صاف رہا کچھ مقامات پر مطلع ابر الود بھی رہا پاکستان کے کسی بھی مقام سے ماہ جمادی ثانی کا چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوا۔