واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ نے اسرائیلی یرغمالیوں کی عدم رہائی پر دھمکی دے ڈالی۔ ٹرمپ نے کہا ہے کہ حلف سے پہلے یرغمالی رہا نہ ہوئے تو مشرق وسطیٰ کو جہنم بھگتنا ہو گا۔ ذمہ داروں کو ایسا سبق ملے گا جو تاریخ میں نہیں دیا گیا۔
میرے حلف سے پہلے اسرائیلی یرغمالی رہا نہ ہوئے تو مشرق وسطیٰ کو جہنم بھگتنا ہو گا: ٹرمپ کی دھمکی
Dec 03, 2024