شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
جس نے اﷲ تعالیٰ کیساتھ دوسرا معبود بنا لیا تھا‘ پس اسے سخت عذاب میں ڈال دو o اس کا ہم نشین (شیطان) کہے گا اے ہمارے رب! میں نے اسے گمراہ نہیں کیا تھا بلکہ یہ خود ہی دور دراز کی گمراہی میں تھا o