پاکستان ،زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی 20 کرکٹ میچ آج کھیلا جائے گا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)زمبابوے اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3 ٹی 20انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج کوئنز سپورٹس کلب بلاوائیو میں کھیلا جائے گا۔پاکستان کی ٹیم کو 3 میچوں کی سیریز میں زمبابوے کیخلاف 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ گرین شرٹس نے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 57 رنز سے شکست دی تھی۔ اس سے قبل پاکستان ٹیم نے میزبان زمبابوے کی ٹیم کو 3 و ن ڈے میچوں کی سیریز میں 1-3 سے شکست دی تھی۔

3



ای پیپر دی نیشن