24ویں قومی مینز نیشنل نیٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل کل کھیلا جائے گا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری 24ویں قومی مینز نیشنل نیٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل کل پی ایس بی کوچنگ سنٹر، کراچی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین مدثر آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 8 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پاکستان واپڈا، پاکستان نیوی، پاکستان پولیس، پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان اور پی این ایف ایلیٹ شامل ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن