پتوکی : 2 مویشی چور گینگز کے 4 ارکان گرفتار

پتوکی (نامہ نگار) دو مویشی چوری گینگ کے گینگ 4 ارکان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایچ او محمد طارق کی سربراہی میں کارروائی کرتے پولیس نے 2 گینگ کے 4 ارکان گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے شہریوں کے چوری شدہ 34 لاکھ روپے مالیت کے مال مویشی برآمد کر لئے۔ دونوں گینگز عامر عرف عامری اور نتھو نے مویشی چوری کی وارداتوں کا بازار گرم کر رکھا تھا، مزید تفتیش جاری ہے۔

ای پیپر دی نیشن