چونیاں (نامہ نگار خصوصی) نوجوان نسل کو فضول کاموں سے بچ کر اپنی تعلیم و تربیت پر توجہ دینی ہو گی بصورت دیگر تباہی ان کا مقدر ہوگی بچوں کی بہترین تربیت ہی جرائم کو کنٹرول کرنے میں معاون ثابت ہو سکتی ہے ان خیالات کا اظہار ملک عبد الجبار ایس ایچ او تھانہ بی ڈویثرن نے اپنے ڈیرہ الہ آباد میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے کیا انہوں نے کہا کہ معاشرے میں بڑھتے جرائم اور منشیات کے استعمال نے نوجوان نسل کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔
نوجوان نسل کو فضول کاموں کے بجائے تعلیم پر توجہ دینی چاہئے: ملک عبد الجبار
Dec 03, 2024