قصور: ٹریفک حادثہ میں  40 سالہ خاتون جاں بحق

Dec 03, 2024

 قصور (نمائندہ نوائے وقت) دیپالپور روڈ کیلو کے قریب ٹریفک حادثہ میں موٹرسائیکل سوار خاتون جاں بحق ہو گئی۔چالیس سالہ شکیلہ بی بی خاوند کے ساتھ موٹر سائیکل پر جا رہی کہ کیلو کے نزدیک موٹر سائیکل کے ٹائر میں خاتون کا ڈوپٹہ پھسنے سے خاتون موٹر سائیکل سے نیچے گر کر شدید زخمی ہو گئی۔ ریسکیو ٹیم نے بلھے شاہ ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور منتقل کر دیا ۔

مزیدخبریں