اسلام آباد،خاتون لیکچرر کو ہراساں کرنے پر اردو یونیورسٹی کے پروفیسربرطرف

Dec 03, 2024

 اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی اردو یونیورسٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ڈاکٹر حافظ اسحاق کو خاتون پروفیسر کو ہراساں کرنے پر نوکری سے برخاست کر دیا گیا۔لیکچرر عروج ملک کی شکایت پر فیصلہ سنایا گیا۔

مزیدخبریں