تکنیکی اور آپریشنل وجوہات 10 پروازیں منسوخ

 کراچی (آئی این پی )تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث  ملک میں 10 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ کراچی سے دوحا قطر ایئر ویز کی پرواز کیو آر 611 ،کراچی سے تحران جانے والی ایران ایئر آئی آر  813 جبکہ  کراچی سے لاہور سیرین ایئر دیگر شامل ۔

ای پیپر دی نیشن