کراچی(آئی این پی ) احتساب عدالت نے سابق اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔احتساب عدالت نے میں سابق اسپیکرسندھ اسمبلی کے خلاف دائر ریفرنس سے متعلق درخواست پرسماعت ہوئی۔
آغا سراج درانی کے کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کا فیصلہ محفوظ
Dec 03, 2024