پشاور ہائیکورٹ، شہریار آفریدی کی راہداری ضمانت ایک لاکھ روپے کے عوض منظور 

پشاو ر(آئی این پی )پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی 21 روز کی راہداری ضمانت منظور کرلی۔چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے شہریار آفریدی کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔

ای پیپر دی نیشن