بھارت میں انسانی شکل کی  بکری کے بچے کی پیدائش

Dec 03, 2024

نئی دہلی (این این آئی )بھارتی ریاست اتر پردیش میں غیر معمولی خصوصیات والی ایک نایاب بکری کے بچے کی پیدائش ہوئی  بکری کے جسم پر ڈھیر سارے بال، منہ سے باہر لٹکی ہوئی لمبی زبان اور آنکھیں جو عام بکری کی طرح نہیں۔ درحقیقت، اس کا چہرہ معمولی انسانوں جیسا ہے۔

مزیدخبریں