کرشنگ سیزن کے دوران ایف آئی اے  کا شوگر ملز کی مانیٹرنگ کا فیصلہ 

  لاہور(آئی این پی )وفاق تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) نے کرشنگ سیزن کے دوران شوگر ملز کی مانیٹرنگ کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم کے حکم پر ایف آئی اے لاہور زون کی ٹیمیں تین شوگر ملز پر تعینات کردی گئیں۔

ای پیپر دی نیشن