لاہور(کلچرل رپورٹر) دربار حضرت میراں حسین شاہ زنجانی کے سجادہ نشین پیر سید ہاشم علی شاہ زنجانی نے کہا ہے کہ تحفظ ناموس رسالت ؐ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ ہر مسلمان عقیدہ ختم نبو تؐ کا محافظ ہے۔ قادیانیوں کو شیطان سے زیادہ لعین سمجھنا جزو ایمان ہے ۔خوش بخت و سعادت مند انسانوں کو قدرت ان کاموں کیلئے قبول فرماتی ہے۔اگر آپ روز محشر حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت حاصل کرنا چاہتے ہیں توتحفظ ختم نبوت کے اعلی ترین کام میں شریک ہوجائیں۔ علماء پر یہ فریضہ عائد ہے کہ وہ مہینے میں کم از کم ایک خطبہ جمعہ میں عقیدہ ختم نبوت کو مضبوط دلائل سے واضح کرتے ہوئے مسلمانوں کی ذہن سازی کریں۔
ہر مسلمان عقیدہ ختم نبوت کا محافظ ہے:ہاشم علی شاہ زنجانی
Dec 03, 2024