ہائیکورٹ:نیب ترامیم کیخلاف انٹرا  کورٹ اپیل پر وفاق سمیت دیگر  فریقین کو 9 دسمبر کیلئے نوٹس جاری 

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے صدارتی آرڈیننس کے تحت نیب ترامیم کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر وفاق سمیت دیگر فریقین کو 9 دسمبر کیلئے نوٹس جاری کر دیئے۔ اپیل میں موقف اپنایا گیا سنگل بینچ نے سرکاری وکیل کے صدارتی آرڈیننس کی مدت ختم ہونے کے بیان پر درخواست نمٹائی۔ آرڈیننس کے اجراء سے حکومت پاکستان کی بدنیتی ظاہر ہوتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن