لاہور (لیڈی رپورٹر) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کاپندرہواں کانووکیشن05 دسمبر 2024 بروز جمعرات کو سٹی کیمپس میںہوگا۔چانسلر/گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کانووکیشن کی صدارت کریں گے۔ کا نو و کیشن کے انتظا مات کے جا ئزہ سے متعلق اجلاس سٹی کیمپس لا ہور میں ہوا جس کی صدارت وائس چانسلر میری ٹوریئس پروفیسر ڈاکٹرمحمد یونس نے کی۔
گورنر پنجاب کی زیرصدارت ویٹرنری یونیورسٹی کاپندرہواں کانووکیشن5دسمبر کو ہوگا
Dec 03, 2024