این ایف سی ایوارڈ کے تحت وفاق سے 14 برسوںمیں پانچ سو ارب روپے ملے‘خیبرپی کے حکومت کا اعتراف 

 اسلام آباد(نمایندہ خصوصی)خیبرپی کے  کی صوبائی حکومت نے یہ بات تسلیم کر لی ہے کہ وفاق کی جانب سے گزشتہ 14 برسوںمیں صوبہ کو پانچ سو ارب روپے کی رقم وفاقی حکومت کی جانب سے این ایف سی ایوارڈ کے تحت جاری کی گئی یہ اعتراف پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر احمد کریم کنڈی کی جانب سے صوبائی اسمبلی میں جمع کرائے گئے تحریری سوال کے تحریری جواب میں سامنے آیا، یہ رقم مالی سال دو ہزار دس ، گیارہ سے رواں مالی سال تک پر مشتمل ہے۔

ای پیپر دی نیشن