پی پی 139 میں ضمنی انتخاب   شیخوپورہ میں پرسوں تعطیل ہوگی

شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی) شیخوپورہ کے حلقہ پی پی 139 میں ضمنی انتخاب کے سلسلہ میں ضلع شیخوپورہ میں پرسوں5 دسمبر کومقامی تعطیل ہوگی ۔ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے مذکورہ حلقہ سے وفاقی وزیر صنعت وپیدوار رانا تنویر حسین کے بھائی رانا افضال حسین کی وفات کے بعد ضمنی انتخاب ہورہا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن