شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی) شیخوپورہ کے حلقہ پی پی 139 میں ضمنی انتخاب کے سلسلہ میں ضلع شیخوپورہ میں پرسوں5 دسمبر کومقامی تعطیل ہوگی ۔ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے مذکورہ حلقہ سے وفاقی وزیر صنعت وپیدوار رانا تنویر حسین کے بھائی رانا افضال حسین کی وفات کے بعد ضمنی انتخاب ہورہا ہے ۔
پی پی 139 میں ضمنی انتخاب شیخوپورہ میں پرسوں تعطیل ہوگی
Dec 03, 2024