لاہور(کامرس رپورٹر) پی وی کیئر سولر کمپنی نے سی ای او نبیل باری کی قیادت میں پاکستان میں لکی سیمنٹ اور امریلی سٹیل میں Solarcleano F1 دنیا کا تیز ترین صفائی والا سولر روبوٹ متعارف کرادیا ہے جو بجلی کی پیداوار میں 10فیصد تک اضافے کیساتھ ساتھ 90فیصد سے زیادہ پانی بچاتا ہے۔یورپی ٹیکنالوجی 100 سے زائد ممالک میں کامیابی کے ساتھ استعمال ہورہی ہے۔F1صرف ایک آپریٹر کیساتھ روزانہ 4000 پینلز صرف کرتا ہے اور 10سے 12ماہ کے اندر اپنی سرمایہ کا ری کی وصولی کر لیتا ہے۔
پی وی کیئر نے پاکستان میں تیزتر صفائی والا سولرروبوٹ متعارف کرادیا
Dec 03, 2024