لاہور ہائیکورٹ نے بیٹیوں  کو بچھڑے باپ سے ملا دیا

Dec 03, 2024

لاہور(خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ نے بیٹیوں کو بچھڑے باپ سے ملا دیا۔ ملتان کے تھانے بی زیڈ کے سب انسپکٹر مہر وحید حسین کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور منصفانہ کارگردگی نے بچوں کو والد سے ملوانے کیلئے فائدے مند ثابت ہوئی۔ لاہور کی رہائشی ماں کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں بچوں کی کسٹڈی کیلئے درخواست دائر کی گئی تھی۔ باپ کے ساتھ جانے کی اجازت ملنے پر بیٹیاں بھی انتہائی خوش تھیں۔ 

مزیدخبریں