نوشہرہ ورکاں (نامہ نگار) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پروگرام انصاف کی فراہمی عوام کی دہلیز کے سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں جواد حسین پیرزادہ نے تحصیل آفس میں کھلی کچہری کا اہتمام کیا گیا جس میں تحصیلدار ، ریونیو افیسر، لینڈ ریکارڈ اتھارٹی ، اور دوسرے محکموں کے سربراہان نے شرکت کی شہریوں کے مسائل سنے اور موقع پر ان کے حل کے لیے احکامات جاری کیے گئے۔ اسسٹنٹ کمشنر نے مختلف پٹرول پمپس کا دورہ کیا۔
نوشہرہ ورکاں :اسسٹنٹ کمشنر کی تحصیل آفس میں کھلی کچہری
Dec 03, 2024