نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) نوسربازوں نے شہری کا اے ٹی ایم کارڈ تبدیل کر کے اڑھائی لاکھ نکلوا لئے تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں منگوکی کا رہائشی صفدر حسین اے ٹی ایم مشین سے رقم نکال رہا تھا کہ تین مرد ایک خاتون دھوکے بازی سے اے ٹی ایم کارڈ تبدیل کر کے ایک لاکھ روپے نقد نکلوائے اور ایک لاکھ بیالیس ہزار روپے شازیہ ارشد خاتون کے اکاؤنٹ میں منتقل کر لئے۔
نوشہرہ ورکاں:نوسربازوں نے اے ٹی ایم کارڈ تبدیل کر کے اڑھائی لاکھ نکلوا لئے
Dec 03, 2024