گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ یاپولیشن ویلفیئر آفس کے زیراہتمام گورنمنٹ گریجویٹ گرلز کالج سیٹلائٹ ٹائون میں ایک روزہ کانفرنس کا انعقاد آج کیا جارہا ہے ۔جس کا مقصد نوجوانوں میں تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی اوراسکے انفرادی، معاشی اور معاشرتی مسائل کے بارے میں آگا ہی پیدا کرنا ہے۔