تتلے عالی(نامہ نگار) تتلے عالی کے موضع جاجوکی میں لڑائی جھگڑے کے ایک واقعہ میں یونس مغل، سرور مسیح، مختار بی بی، امجد نور، الماس وارث، اور فاخرہ وارث شدید زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔ تتلے عالی پولیس مصروف تفتیش ہے۔
تتلے عالی: لڑائی جھگڑے کے واقعہ میں متعدد افراد زخمی
Dec 03, 2024