نوشہرہ ورکاں ( نامہ نگار) ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ مسندہ ورکاں کے رہائشی طاہر اقبال سے تین راہزن ایک لاکھ 10 ہزارمالیت کی موٹر سائیکل اس وقت چھین کرفرارہوگئے چور بدورتہ سے اعجاز احمد کے ڈیرہ سے پنجرہ توڑ کر21 ہزار مالیت کے کبوتر اور قیمتی بچے چرا کر لے گئے ۔ پولیس نے مقدمات درج کر لیے ہیں۔