گوجرانوالہ( نمائندہ خصوصی)سینئر سیاسی رہنما خالد عزیز لون نے کہا ہےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ قابل مذمت ہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے عام آدمی کیساتھ کاروبار افراد بھی متاثر ہونگے پاکستان میں سرمایہ کاری کا رجحان تیزی سے کم ہورہا ہے۔