لاہور (لیڈی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) شعبہ کلچرل ونگ پنجاب کی نائب صدر مسز ملک نے کہا ہے کہ موجودہ عوام دشمن وفاقی حکمرانوں نے 4 سالوں میں 45 بار پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ اور مہنگائی و کرپشن میں ریکارڈ قائم کر دیا ہے اس لئے ان کا نام ”گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ“ میں شامل کیا جائے۔ اور اب انہیں خود کشی پر مجبور کر دیا ہے۔