پرویز مشرف میں وطن واپس آنے کی جرات نہیں: زمرد یاسمین

لاہور (لیڈی رپورٹر)مسلم لےگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر زمرد ےاسمےن رانا نے کہا ہے کہ پرویز مشرف میں اتنی جرات نہیں ہے کہ وہ وطن واپس آسکیں ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پرویز مشرف روز وطن واپسی کا اعلان کرتے ہیں۔ پرویز مشرف کی جماعت ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے وہ آمر ہیں اور آمر کی بنائی گئی سیاسی جماعت کبھی کامیاب نہیں ہوئی۔ اس جماعت میں صرف وہ لوگ موجود ہیں جو آمریت پسندی کے قائل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...