سٹائلش کتے نے بھی ماڈلنگ کے میدان میں قدم رکھ دیا

نیویارک (نوائے وقت نیوز)امریکہ کے تین سالہ کیوٹ ڈاگی نے ماڈلنگ کے میدان میں قدم رکھتے ہوئے مردوں کے لباس میں فوٹو شوٹ کروایا۔ نت نئے ڈیزائن اور خوبصورت رنگوں کے ملبوسات پہنے۔

ای پیپر دی نیشن