عطاآباد جھیل: سپل وے کھلنے کے بعد کشتی سروس بحال

عطا آباد (ثناءنیوز) عطا آباد جھیل کا سپل وے کھلنے اور پانی کی سطح کم ہونے کے بعد کشتی سروس بحال کر دی گئی ہے۔ سپل وے کو مزید گہرا کرنے کے لئے ایک ہفتے بعد پھر بند کر دیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن