دبئی(آن لائن) سعودی عالم دین الشیخ ’عبداللہ الداوود نے کہا ہے والدین پر اپنی جاذب نظر کم بچیوں کو چہرے کا پردہ کرانا واجب ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ جبکہ الشیخ الداوود کے خیالات کی سماجی بڑے پیمانے پر مذمت کی جا رہی ہے۔
والدین جاذب نظر بچیوں کو چہرے کا پردہ کرائیں: سعودی عالم دین
Feb 03, 2013