(ماخوذ از ”فکر اقبالؒ میں سائنس کا پیغام“)

Feb 03, 2013

مسلمان علم و حکمت کی صحیح روح کو سمجھتے ہیں نہ اسکے ماضی کے عہد بعہد ارتقائ، انقلابات اور تغیرات کو، نہ اس میں قوموں کے حصے اور انکے نقطہ نظر کو، اگر کچھ ہے تو تقلید یا پھر یورپ سے چند ایک مستعار لئے ہوئے خیالات کا اعادہ۔

مزیدخبریں