سائمن گیس پاکستان اور افغانستان کیلئے برطانوی نمائندہ خصوصی تعینات

لندن (خصوصی رپورٹ/ خالد ایچ لودھی) برطانیہ نے پاکستان اور افغانستان کیلئے اپنے نمائندہ خصوصی مارک سیڈول کی جگہ سائمن گیس کو نیا نمائندہ خصوصی تعینات کیا ہے۔ سائمن گیس کو برطانوی فارن اینڈ کامن ویلتھ آفس میں سیاسی امور کا ڈائریکٹر برائے وزیراعظم کا اضافی چارج بھی دیا گیا ہے۔ وہ اس س ےپبل نیٹو کے سینئر نمائندہ خصوصی (سول) افغانستان میں خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔ اس کے علاوہ سائمن گیس ایران اور یونان میں برطانیہ کے سفیر بھی رہ چکے ہیں۔ ان کا شمار برطانیہ کے سینئر سفارت کاروں میں ہوتا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...