صبر و تحمل

Feb 03, 2014

قائداعظم نے فرمایا

میں ہر اس مسلمان کو،جسے پاکستان کی فلاح و بہبود اور ترقی دل و جان سے عزیز ہے،یہ بتا دیناچاہتا ہوں کہ انتقام سے گریز کرے اور صبر و تحمل سے کام لے۔
جلسہ عام، لاہور30اکتوبر1947ء

مزیدخبریں