اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے 23 مارچ کو قائداعظم کے مزار کے سامنے پارک میں بھرپور عوامی قوت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس روز دنیا کو معلوم ہوجائے کہ کراچی کس کا ہے۔
تحریک انصاف فیصلہ
تحریک انصاف کا 23 مارچ کو مزار قائد پر طاقت کا مظاہرہ کرنے کا فیصلہ
Feb 03, 2014