مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کیلئے ڈرون یا خود کش حملہ ہو سکتا ہے: سعد رفیق

لاہور (آئی این پی )وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ طا لبان سے مذاکرات کو سبو تاژ کر نے کیلئے ڈرون اور خود کش حملہ بھی ہو سکتا ہے کیونکہ غیر ملکی طاقتیں پاکستان کو مستحکم نہیں دیکھنا چاہتیں ‘ہم امر یکہ کی ڈکٹیشن ماننے سے انکار کر تو کر سکتے ہیں مگر اسکو ڈکٹیشن نہیں دے سکتے ‘طالبان سے مذاکرات کے معاملے پر فوجی قیادت حکو مت کی پشت پر ہے‘حکو مت ملک میں سیاسی اوربات چیت کے عمل کے ذریعے امن چاہتی ہے۔ڈرون گرے تو طالبان کو معلوم ہونا چاہئے پاکستان نے نہیں کیا اور طالبان تردید کریں تو ہمیں پتہ ہونا چاہئے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...