طالبان کی کمیٹی کے قیام سے مذاکرات کا قوی امکان ہے، بلدیاتی انتخابات اب الیکشن کمشن کی ذمہ داری ہے: رانا ثنا

لاہور (آئی اےن پی) وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ خان نے کہا ہے حکو مت کے بعد طالبان کی مذاکراتی کمےٹی کے قےام سے مذاکرات کی کا مےابی کا قومی امکان ہے‘ موجودہ حکو مت ملک مےں امن کے قےام‘ دہشت گردی کے خاتمے سمےت تمام وعدوں کو پورا کرے گی‘ بلدےاتی انتخابات کروانا اب الےکشن کمشن کی ذمہ داری ہے ہم عدالت اور الےکشن کمشن کے فےصلے پر عمل کرےں گے۔ گزشتہ روز رانا ثنا نے کہا کہ وفاقی حکومت انتہائی سنجےدگی کے ساتھ طالبان کے ساتھ مذاکرات کر رہی۔
رانا ثنا

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...