ہمیں جمہوریت کا سبق اسلام اور اس کی روح نے ہی دیا ہے۔ انہی اصولوں نے ہمیں انسانی مساوات‘ انصاف اور غیر جانبداری سکھائی ہے۔ پاکستان کےلئے آئین کی تشکیل کرتے ہوئے ہمارے سامنے اپنے ماضی کی شاندار روایات ہیں جن کے ہم وارث ہیں۔ (امریکی عوام سے ریڈیو پر خطاب‘ فروری 1948ئ)
انسانی مساوات
Feb 03, 2014