اسلام آباد (آن لائن) سابق صدر پروےز مشرف کی جانب سے خصوصی عدالت کے حالےہ فےصلے کے خلاف آج بروز پےر کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر نے کا امکان ہے۔ وکلاءکے پےنل سے صلاح و مشورے جاری ہےں۔ قرےبی ذارئع نے بتاےا مشرف کی جانب سے دائر بےرون ملک علاج کی درخواست خصوصی عدالت سے مسترد ہونے پراسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا ارادہ کرلےا گیا ہے۔ دوسری طرف پرویز مشرف 7 فروری کو خصوصی عدالت میں پیش ہوں گے یا نہیں؟ پولیس انہیں گرفتار کرکے پیش کرے گی یا نہیں؟ یہ بھی جواریوں کا من پسند موضوع بن گیا ہے اور اس حوالے سے لاکھوں کا جوا لگ گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے پیش نہ ہونے کے معاملے پر زیادہ نرخ مقرر کئے گئے ہیں۔
مشرف/ ہائیکورٹ رجوع