شیر افگن کو مستقل سیکرٹری الیکشن کمشن تعینات کرنے کا فیصلہ

Feb 03, 2015

 اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ کے سابق ملازم  قائم مقام  سیکرٹری الیکشن  کمشن  سید شیر افگن   کو  مستقل سیکرٹری  الیکشن کمشن تعینات  کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ اس سے قبل  سیکرٹری کے عہدے پر اشفاق احمد خان تین سال تک  فائز رہے ۔  سیکرٹری الیکشن  کمشن کے سید  شیر افگن نے نیشنل مینجمنٹ کورس ( این ایم سی ) مکمل کرلیا ہے  جس کی وجہ سے وہ  اکیسویں گریڈ  سے 22ویں گریڈ  میں تعینات کردیئے جائینگے ۔

مزیدخبریں