ترک وزیراعظم 15 فروری سے پاکستان کا تین روزہ دورہ کرینگے

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ترک وزیراعظم احمد دائود اوگلو 15 فروری کو پاکستان کا دورہ  کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ترک  وزیراعظم پاکستان میں 3 روز قیام کریں گے۔ اپنے دورے میں ترک وزیراعظم سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...