عدالتی احکامات کی تعمیل نہ کرنے پر متعدد ایس ایچ اوز کوشوکاز نوٹس

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے اندراج مقدمہ کی درخواستوں کی سماعت کے دوران جاری کئے گئے عدالتی احکامات سے رو گردانی پر متعدد ایس ایچ اوزکو شو کاز نوٹس جاری کردئیے ۔گوالمنڈی ، نشتر کالونی ، ہئیر، شمالی چھاونی، ملت پارک ، بادامی باغ لاری اڈہ، ڈیفنس، راوی روڈ۔ گلشن راوی، نواب ٹاون اور کاہنہ کے ایس ایچ او شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن