راولپنڈی (آئی این پی) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بینظیر بھٹو قتل کیس میں سابق وزیر داخلہ رحمن ملک کو آئندہ سماعت پر طلب کرتے ہوئے سماعت 8فروری تک ملتوی کردی۔ منگل کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت ہوگی۔رحمان ملک بیان ریکارڈ کرائیں گے۔