لاہور (نیوزرپورٹر) پاکستان کماد پیدا کرنے والے 105 ممالک میں رقبہ اور پیداوار کے لحاظ سے چوتھے اور ساتویں نمبر پر آتا ہے جبکہ چینی کی پیداوار میں نویں نمبر پر ہے۔ محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان نے کاشتکاروں کو سفارش کی ہے کہ وہ کماد کی ترقی دادہ اقسام کی بروقت کاشت اور جدید پیداواری ٹیکنالوجی پر عمل پیرا ہو کر فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کریں۔ کماد کاشت کیلئے بہتر نکاس والی بھاری ا ور ہلکی میرا زمین کا انتخاب کریں۔
پاکستان کماد کاشت کرنیوالا چوتھا بڑاملک ہے
Feb 03, 2016